لکھنو 28 مئی ( ایجنسیز) ا تر پر د یش کے سنت کبیر نگر ضلع میں ہو ئے ریل حا د ثہ میں مہلو کیین کی تعد اد 28 تک پہنچ گئی ہے اور جمعر ا ت سے تحفیفا ت کا آ غا ز ہو گا ۔ چیف کمشنر سیفٹی ( ر یلو یز) پر بھا ت کما ر با چپا
ئی جا ئے حا دثہ پر پہنچ کر تحقیقا ت کا آ غا ز کر ینگے جہا ں پر گو ر کھ د ھام ا کسپر یس اور ما ل گا ڑی میں ٹکر ہو ئی تھی اور حا د ثہ کی و جو ہا ت کا پتہ لگا ئینگے ۔ گو ر کھ پو ر سے لکھنو جا نے وا لی ر وٹ کو کھو ل دیا گیا ہے جبکہ ڈ ا و ن لا ئین کو آ ج د و پہر تک کھو ل د یا جا ئے گا ۔